GOOD
INDIA
دہلی-این سی آر میں سانس لینا ہوا دشوار، 9 علاقوں میں اے کیو آئی 400 کے پار!

بڑھتی آلودگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صبح اور شام چہل قدمی کرنے سے گریز کریں۔ بہت زیادہ ضروری نہ ہو تو گھر سے باہر نہ نکلیں۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗