CONTESTED
BUSINESS
اڈانی کے نوی ممبئی ہوائی اڈے پر بین الاقوامی پروازوں کی منتقلی، غیر ملکی ایئرلائنز نے کی مخالفت

ممبئی سے بین الاقوامی پروازیں نوی ممبئی منتقل کرنے کے منصوبے پر غیر ملکی ایئرلائنز نے اعتراض کیا۔ کئی کمپنیوں نے بنیادی سہولتوں، اخراجات اور پرانے سلاٹس کے تحفظ پر تشویش ظاہر کی
Read the original at قومی آواز ↗