GOOD
INDIA
’گِرگاؤں چوپاٹی‘ پر چھٹھ پوجا کی اجازت نہیں، بامبے ہائی کورٹ نے خارج کی عرضی

عدالت نے آئین کی دفعہ 25 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے، لیکن یہ آزادی عوامی نظم و ضبط، صحت اور اخلاقیات سے مشروط ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗