STATE ACTION
INDIA
ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف اعظم خان کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، الٰہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع کا حکم

اعظم خان کے وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ میں کہا کہ ’’اعظم خان کی عمر 80 سال ہے، انہیں ضمانت دی جائے۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو وہ جیل میں ہی مر جائیں گے۔‘’
Read the original at قومی آواز ↗