Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ جیل میں گرنے سے بیہوش، اسپتال میں داخل

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی جیل میں گر گئے اور بیہوش ہو گئے۔ طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

قومی آواز Wed, 11 Nov 2026 00:41
Read the original at قومی آواز ↗