GOOD
INDIA
سونیا گاندھی نے بیٹی پرینکا کے ساتھ دیوالی اور خاندانی روایات کو کیا یاد

’ایکس‘ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے لکھا کہ ’’دیوالی منانے کی اپنی ابتدائی یادیں تازہ کر رہی ہوں۔ روایات، تقریبات اور وہ چھوٹے چھوٹے لمحات، جنہوں نے اس تہوار کو اتنا خاص بنایا۔‘‘
Read the original at قومی آواز ↗