STATE ACTION
INDIA
اراضی تنازعہ: سونم وانگچک کے اسکول پر لداخ انتظامیہ کی کارروائی، سبھی سرگرمیاں روکنے کا حکم

انتظامیہ نے لیہہ میں واقع ’ڈیزرٹ فلاور اسکول‘ کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ پابندی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے حتمی فیصلے یا اگلے حکم تک برقرار رہے گی۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗