GOOD
INDIA
انٹرویو: ’جھارکھنڈ میں اردو کی حالت ’الارمنگ‘، لیکن بقا کی جدوجہد بھی جاری‘، محمد انظر

کئی ایسے پلس ٹو اسکولز ہیں جہاں اردو کے اساتذہ ہی نہیں ہیں۔ اردو اداروں کے ساتھ مل کر ہم اس سمت میں کام کر رہے ہیں۔ کوششیں تو جھارکھنڈ میں اردو اکیڈمی اور مدرسہ بورڈ قائم کرنے کی بھی ہو رہی ہیں۔
Read the original at قومی آواز ↗