Flag of Indiaसत्यमेव जयते
CONTESTED INDIA

شیخ حسینہ کو حوالگی کے معاہدے کے تحت ہندوستان سے واپس لایا جائے گا: بنگلہ دیش کے وزیر ہمایوں کبیر

بنگلہ دیش کے وزیر ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان حوالگی کا معاہدہ موجود ہے۔ شیخ حسینہ کی واپسی کا عمل اس معاہدے کے تحت کیا جائے گا۔

قومی آواز Fri, 06 Nov 2026 02:31 DEVELOPING
Read the original at قومی آواز ↗