GOOD
INDIA
بہار میں اساتذہ کی حاضری آنکھوں کی پتلی سے ہوگی، مقام کی بھی ہوگی تصدیق

نئے نظام کے تحت اساتذہ کے چہرے اور آنکھوں کی شناخت کا پہلے سے رجسٹرڈ ڈیٹا سے ملاپ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی جی پی ایس کے ذریعے استاد کے مقام کی بھی تصدیق کی جائے گی۔
Read the original at قومی آواز ↗