ACCOUNTABILITY
INDIA
90 سے زائد کالجز میں ایک ہی استاذ کا نام! این سی ٹی ای کی جانچ میں اہم انکشاف

ابتدائی تفتیشی عمل میں کئی حیران کن حقائق سامنے آئے ہیں کہ اساتذہ ایک نہیں بلکہ 90 سے بھی زائد اداروں میں رجسٹرڈ ہیں۔ کوئی 50 تو کوئی 60 اور 90 سے زائد اداروں میں پڑھا رہا ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗