GOOD
INDIA
کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے دیوالی پر دکھایا بیٹے وِہان کا چہرہ
’انسٹاگرام‘ پر پوسٹ کی گئی خوبصورت فیملی فوٹو کے ساتھ کیٹرینہ اور وکی نے ایک پیارا سا کیپشن لکھا کہ ’’ہماری اب تک کی سب سے روشن دیوالی... سب کو پیار، روشنی اور خوشیاں ملیں۔‘‘
Read the original at قومی آواز ↗