Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

دیوالی پر اتوار کو بھی کھلے گا شیئر بازار، ’مہورت ٹریڈنگ‘ کے لیے ہوگا ایک گھنٹے کا خصوصی سیشن، جانیں مکمل شیڈول

اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پری اوپننگ سیشن دوپہر 2:05 سے 2:20 تک چلے گا۔ بلاک ڈیل ونڈو دوپہر 1:50 سے 2:05 تک کھلی رہے گی۔ باقاعدہ ’مہورت ٹریڈنگ‘ سیشن 2:20 سے 3:30 تک ہوگا۔

قومی آواز Sun, 08 Nov 2026 06:10
Read the original at قومی آواز ↗