Flag of Indiaसत्यमेव जयते
CRISIS INDIA

یورپ میں بم کی دھمکیوں سے فضائی نظام متاثر، کئی پروازوں کا رخ موڑا گیا

یورپ کے متعدد ممالک میں مسافر طیاروں کو بم کی دھمکیاں ملیں۔ کئی پروازوں کا رخ موڑا گیا یا انہیں الگ کھڑا کر کے جانچ کی گئی، تاہم کسی طیارے میں خطرناک شے نہیں ملی

قومی آواز Thu, 05 Nov 2026 17:30 DEVELOPING
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗