STATE ACTION
INDIA
روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ اور بالی ووڈ کو دھمکی دینے والا ملزم ہیری باکسر امریکہ میں گرفتار

ہیری باکسر لارنس بشنوئی گروہ سے وابستہ ہے۔ الزام ہے کہ وہ امریکہ میں بیٹھ کر گینگ کی سرگرمیاں چلا رہا تھا۔ اس کے خلاف قتل اور جبراً وصولی سمیت کئی سنگین مقدمات درج ہیں۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗