BAD
INDIA
انتخاب میں شکست کے بعد ٹرمپ کو مشکلات کا سامنا، استعفوں کا سلسلہ شروع، ہرمیت ڈھلون نے چھوڑا حکومت کا ساتھ

ہرمیت ڈھلون امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹرمپ حکومت چھوڑنے والی پہلی سینئر افسر ہیں۔ اٹارنی جنرل ٹاڈ بلانش نے 5 نومبر کو ان کے استعفیٰ کی تصدیق کر دی۔
Read the original at قومی آواز ↗