Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

’بہار میں جلد ہوگا نیا کھیل، تھوڑا انتظار کیجیے‘، آر جے ڈی کا دعویٰ این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا

آر جے ڈی رہنما بھائی ویریندر نے کہا کہ ’نتیش کمار اور نشانت سمجھ رہے ہیں، انہیں پہچان ہو گئی ہے کہ کون لوگ کس پارٹی کے ساتھ مل کر سازش کر رہے ہیں اور ایم ایل سی انتخاب میں جے ڈی یو کو کیسے ہرایا گیا۔‘

قومی آواز Sat, 07 Nov 2026 13:10
Read the original at قومی آواز ↗