GOOD
INDIA
کانگریس نے نریندر مودی اور الیکشن کمیشن کی ’ووٹ چوری‘ کا مزید ایک نمونہ پیش کیا!

کانگریس کا کہنا ہے کہ رپورٹرس کلیکٹیو نے ملک کی 500 سے زائد اسمبلی اور لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن کمیشن کے داخلی ریکارڈس چیک کیے۔ ان میں 50 سے زائد سیٹوں پر گڑبڑی کا پتہ چلا۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗