UGLY
INDIA
دہلی فسادات: کڑکڑڈوما عدالت نے 6 مسلم ملزمان کو تمام الزامات سے کیا بری

دہلی فسادات 2020 کے ایک مقدمے میں عدالت نے چھ مسلم ملزمان کو بری کرتے ہوئے سی سی ٹی وی شواہد کی قانونی خامیوں پر سوال اٹھائے اور پولیس اہلکاروں کو دوبارہ تربیت دینے کی ضرورت ظاہر کی
Read the original at قومی آواز ↗