Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

زمبابوے نے ٹیسٹ کرکٹ میں بنایا انوکھا عالمی ریکارڈ، دونوں اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

ٹیسٹ کرکٹ کو شروع ہوئے اب 149 سال گزر چکے ہیں۔ اتنے طویل عرصے میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم نے ایک میچ کی اپنی دونوں اننگز میں 500 سے زیادہ رنز بنائے ہوں۔

قومی آواز Tue, 10 Nov 2026 05:10
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗