CRISIS
INDIA
مدھیہ پردیش: جبل پور میں آتشزدگی کے باعث جھگی بستی کے 50 سے زائد مکانات خاکستر، کئی خاندان بے گھر

فائر فائٹر اوم پرکاش نے کہا کہ ’’پولیس کنٹرول روم کو رات 2 بجے اطلاع ملی کہ غازی نگر کی جھگیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ ہم نے فوراً فائر بریگیڈ گاڑیاں اور پانی کے ٹینکر روانہ کیے اور بچاؤ کا کام شروع کردیا‘‘
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗