CRISIS
INDIA
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، فوجی کارروائی میں 5 افراد کی موت کا دعویٰ!

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح تقریباً 8 بجے راولاکوٹ بس ٹرمینل سے آپریشن شروع کیا۔ یہاں 9 جون سے 5 ہزار سے زائد مقامی لوگ 38 مطالبات کو لے کر دھرنے پر بیٹھے تھے۔
Read the original at قومی آواز ↗