Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند، ’مسلم ممبئی‘ کا اندیشہ ظاہر کر فڑنویس کو لکھا خط

کریٹ سومیا نے گزشتہ 5 سالوں کے دوران ممبئی میں پیدا ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ ان کے مطابق اس دوران شہر میں 3,36,525 ہندو بچوں کی پیدائش ہوئی، جبکہ مسلم بچوں کی تعداد 2,20,754 رہی۔

قومی آواز Fri, 06 Nov 2026 06:10
Read the original at قومی آواز ↗