Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

سپریم کورٹ کی دہلی کی فضائی آلودگی پر سخت تشویش، کہا- ’گاڑیوں کا دھواں اور پرالی جلانا بڑی وجوہات’

سپریم کورٹ نے بڑھتی فضائی آلودگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے گاڑیوں کے دھوئیں، پرالی جلانے اور ناقص انتظامات کو بڑی وجوہات قرار دیا۔ عدالت نے کسانوں سے پرالی سے نمٹنے کے لیے سائنسی اقدامات پر زور دیا

قومی آواز Fri, 06 Nov 2026 12:41
Read the original at قومی آواز ↗