Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل تصور کیا جائے گا: سپریم کورٹ

بہار کے سمستی پور واقع صدر اسپتال کے ایک مینیجر پر الزام تھا کہ اس نے ایک شکایت کنندہ کی 36421 روپے کی مزدوری کی ادائیگی منظور کرنے کے بدلے 4000 روپے کی رشوت مانگی تھی۔

قومی آواز Tue, 10 Nov 2026 12:10
Read the original at قومی آواز ↗