GOOD
INDIA
بی جے پی تعلیم، اساتذہ اور طلبہ کی مخالف، اسکول بند کرکے بچوں کا مستقبل تاریک کر رہی ہے: اکھلیش یادو

اکھلیش یادو نے بی جے پی کو تعلیم اور اساتذہ مخالف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ اسکولوں کے انضمام سے خصوصاً دیہی علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہوگی اور بچوں کا مستقبل تاریک ہو رہا ہے
Read the original at قومی آواز ↗