GOOD
INDIA
اتراکھنڈ: کیدارتال میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

کیدارتال ٹریک پر لاپتا افراد کی تلاش کے دوران اب تک چار لاشیں ملی ہیں۔ دو خواتین کی شناخت لکھنؤ کی واتیکا اور دیپیکا ورما کے نام سے ہوئی، جبکہ باقی لاپتا افراد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
Read the original at قومی آواز ↗