Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

پنجاب سے بہار جا رہی ’کرم بھومی ایکسپریس‘ کے 4 ڈبوں میں لگی خوفناک آگ، گھبرا کا مسافر ٹرین سے کودے

ٹرین پنجاب سے بہار کی طرف جا رہی تھی اور اس کی آخری منزل مغربی بنگال (نیو جلپائی گوڑی) تھی۔ پٹیالہ میں سرائے بنجارا کے قریب ٹرین میں آگ لگی جو تیزی کے ساتھ پھیلتی چلی گئی۔

قومی آواز Fri, 06 Nov 2026 10:10
Read the original at قومی آواز ↗