Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

دہلی آلودگی: ’39 میں سے 25 اسیٹشنوں پر پی ایم 2.5 کا ڈاٹا درج نہیں ہوا‘، اجئے ماکن کا سنگین الزام

عآپ لیڈر سوربھ بھاردواج نے الزام لگایا کہ مانیٹرنگ اسٹیشن بند کر دیے گئے ہیں اور دہلی کے دور دراز و سرسبز علاقوں میں 20 نئے اے کیو آئی اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

قومی آواز Mon, 09 Nov 2026 07:10
Read the original at قومی آواز ↗