GOOD
INDIA
حج و عمرہ کی مستقل کمیٹی کا اجلاس، حج 2027 کے لیے پیشگی انتظامات اور زائرین کی سہولیات کا جائزہ

شہزادہ سعود بن مشعل کی صدارت میں حج و عمرہ کی مستقل کمیٹی نے عمرہ سیزن، حج 2027 کی تیاریوں، ترقیاتی منصوبوں اور جدہ ایئرپورٹ کی سالانہ 6 کروڑ 50 لاکھ مسافروں کو خدمات دینے کی تیاری کا بھی جائزہ لیا
Read the original at قومی آواز ↗