GOOD
INDIA
ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2027 کا معاہدہ، 1.75 لاکھ عازمین کا کوٹہ طے

ہندوستان اور سعودی عرب نے حج 2027 کے لیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے تحت ہندوستان کے 1,75,025 عازمین کا کوٹہ طے ہوا ہے۔ کرن رجیجو نے حج انتظامات کا جائزہ بھی لیا
Read the original at قومی آواز ↗