Flag of Indiaसत्यमेव जयते
CRISIS INDIA

ایران: آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے 2 ٹینکرز اور 1 ٹگ بوٹ کی ٹکر کے بعد لگی آگ

آئی آر جی سی کی بحری الیکٹرانک وارفیئر یونٹس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے امریکہ کے 2 ’لوکاس‘ ڈرونز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

قومی آواز Thu, 05 Nov 2026 09:30 DEVELOPING
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗