Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

انڈر-19 ایشیا کپ: جونیئر سہواگ کے طوفان میں اڑ گیا نیپال، ہندوستانی ٹیم 10 وکٹ سے فتحیاب

وریندر سہواگ کے بیٹے آریہ ویر سہواگ نے چوکوں اور چھکوں کی بارش کر دی۔ انہوں نے 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 70 رن بنائے۔

قومی آواز Fri, 06 Nov 2026 11:10
Read the original at قومی آواز ↗