GOOD
INDIA
دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

دیوالی، چھٹھ سمیت تہواروں کے دوران بھیڑ سے نمٹنے کے لیے ریلوے نے تقریباً 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا انتظام کیا ہے۔ اسٹیشنوں پر اضافی سہولتیں، سکیورٹی اور 24 گھنٹے فعال کنٹرول روم قائم کیے گئے ہیں
Read the original at قومی آواز ↗