Flag of Indiaसत्यमेव जयते
GOOD INDIA

کپڑا دھونا ہوا مہنگا: ہندوستان یونی لیور لمیٹڈ نے سرف ایکسل، رِن اور وہیل کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ کیا

کمپنی نے سرف ایکسل کوئک واش کے ایک کلوگرام والے پیک کی قیمت 235 روپے سے بڑھا کر 245 روپے کر دی ہے۔ 500 گرام والے پیک کی قیمت 123 روپے سے بڑھا کر 128 روپے کر دی گئی ہے۔

قومی آواز Tue, 10 Nov 2026 05:41
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗