Flag of Indiaसत्यमेव जयते
STATE ACTION BUSINESS

گریٹر نوئیڈا: پی این بی کے کھاتوں سے 10.24 کروڑ روپے غائب! سی بی آئی نے خاتون بینک ملازم سمیت 2 افراد کو کیا گرفتار

سی بی آئی نے منگل کو بینک کی ایک خاتون ملازم سمیت 2 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں پر بینک صارفین کے کھاتوں سے بغیر اجازت رقم نکالنے اور اسے دوسرے کھاتوں میں منتقل کرنے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

قومی آواز Tue, 03 Nov 2026 17:10 ALLEGED
Read the original at قومی آواز ↗